Jam Mashoq

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما انتقال کر گئے (Jam Mashoq)

امریکہ (سحر نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جام معشوق علی (Jam Mashoq) انتقال کر گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جام معشوق علی (Jam Mashoq) امریکہ میں انتقال کر گئے ہیں۔وہ کچھ روز سے امریکہ کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے تاہم اب وہ انتقال کر گئے ہیں۔جام معشوق علی (Jam Mashoq) کے انتقال پر مخلتف سیاسی و سماجی شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے جام معشوق علی (Jam Mashoq)سابق وزیر اعلیٰ سندھ جام صادق کے بیٹے تھے۔ (Jam Mashoq)

ان کاتعلق ضلع سانگھڑ سے تھا اور آج وہ امریکی شہر ہیوسٹن میں وفات پاگئے ہیں۔بعض رپورٹس کے مطابق جام معشوق علی (Jam Mashoq) کا جسد خاکی پاکستان لایا جائے گا جس کے بعد انہیں اپنے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔جام معشوق علی (Jam Mashoq) پاکستان مسلم لیگ ن کے آخری دورِ حکومت میں نواز شریف کے مشیر بھی رہ چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں