دبئی (سحر نیوز) پاکستان تحریک انصاف ضلع کوٹلی کی گزشتہ روز ہونے والی تنطیم سازی کے نوٹیفیکیشن کے مطابق سابق وزیر اعظم و کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کشمیر پی ٹی آئی ضلع کوٹلی (Pti Kotli) عہدیداران کا اعلان کر دیا ہے کشمیر پی ٹی آئی (Pti Kotli) کے مرکزی سیکریٹیریٹ سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری آخلاق صدر، بشیر گورسی سیکریٹری ملک نثار خان سینئر نائب صدر، چوہدری منیر چیف آرگنائزر، ملک افتخار کوٹلی نائب صدر، سردار خوشحال کریلوی نائب صدر،اکرم چٹھہ نائب صدر، راجہ سکندر نائب صدر شاہنواز تبسم سیکرٹری اطلاعت، افتخار مقدم سیکرٹری سوشل میڈیا، ملک شہزاد ڈپٹی سیکرٹری سوشل میڈیا ضلع کوٹلی ہونگے۔ (Pti Kotli) اس پر فیاض انجم کالس صاحب نائب صدر تحریک انصاف یو اے ای نے نئے تمام عہدیدران کومبارکباد پیش کی اور بیرسٹر سلطان کی شکریہ ادا کیا انکاکہنا تھا بیرسٹر سلطان نے میرٹ پر تنظیم سازی کر کے کارکنان کے دل جیت کئے آنے والادور تحریک انصاف کاہے.
