Asif Ali Zardari

جمہوریت کو کمزور رکھنے والی سوچ سے لڑائی ہے‘ آصف زرداری (Asif Ali Zardari)

کراچی(سحر نیوز) سابق صدر آصف زرداری (Asif Ali Zardari) نے کہا ہے کہ جمہوریت کو کمزور رکھنے والی سوچ سے لڑائی ہے‘ پارلیمنٹ کی بالادستی پرسمجھوتہ نہیں کریں گے ‘ استحصالی قوتوں کی شکست تک جدوجہد جاری رہے گی۔ (Asif Ali Zardari)

پیپلزپارٹی کے 51 ویں یوم تاسیس پر اپنے پیغام پر آصف زرداری (Asif Ali Zardari) نے کہا کہ 1973 کے آئین کو بحال کرکے شہید محترمہ کے مشن کی تکمیل کی، شہید بھٹو اور محترمہ شہید کا فلفسہ مشعل راہ ہے، پاکستان پیپلز پارٹی اپنے نظریے پر ثابت قدم ہے۔ (Asif Ali Zardari)

انہوں نے کہاکہ ہر طرح کی شدت پسندی کی مزاحمت کریں گے، استحصالی قوتوں کی شکست تک جدوجہد جاری رہے گی، پارلیمنٹ کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، اس سوچ سے لڑائی ہے جو جمہوریت کو کمزور رکھنا چاہتی ہے۔آصف زرداری (Asif Ali Zardari) کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے صوبوں کو خودمختاری دی۔ (Asif Ali Zardari)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں