Figureship references

فلیگ شپ ریفرنس، (Figureship references) نوازشریف کی پیر کو بیان ریکارڈ کرانے کی استدعا منظور

اسلام آباد(سحر نیوز)احتساب عدالت نے فلیگ شپ ریفرنس (Figureship references) میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی پیر کو بیان ریکارڈکرانے کی استدعا منظور کر لی اور سماعت پیر تک ملتوی کردی۔ (Figureship references)

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف العزیزیہ سٹیل مل اور فلیگ شپ ریفرنس (Figureship references) کی سماعت کی،سابق وزیراعظم نوازشریف نے فلیگ شپ ریفرنس میں بیان ریکارڈ کرانے کیلئے پیر تک کا وقت مانگ لیا۔

نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے کہا کہ 62 سوالوں کے جواب تیار ہیں کچھ ریکارڈ دیکھنا ہے،عدالت نے نوازشریف کی استدعا منظور کرتے ہوئے پیرکو بیان ریکارڈ کرانے کا حکم دیدیا،عدالت نے نوازشریف سے مزید78 سوالات پوچھ لئے تعداد140 ہو گئی۔ (Figureship references)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں