Wrong No

کامیڈی فلم ’’رانگ نمبر‘‘ (Wrong no) کا سیکوئل اگلے سال ریلیزکیا جائے گا

کراچی (سحر نیوز) پاکستانی کامیڈی فلم ’رانگ نمبر‘ (Wrong no) کا سیکوئل اگلے سال ریلیز کیا جائے گا۔پاکستانی فلموں سے متعلق ایک اور بڑی خبرسامنے آئی ہے کہ سال 2015 میں دھوم مچانے والی کامیڈی فلم ’رانگ نمبر‘ (Wrong no) کا سیکوئل 2019 کی میٹھی عید پر ریلیز کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق سال 2015 میں دھوم مچانے والی کامیڈی فلم رانگ نمبر (Wrong no) کا سیکوئل 2019 کی میٹھی عید پر ریلیز کیا جائے گا۔ یاسر نواز کی ڈائریکشن میںبننے والی فلمرانگ نمبر (Wrong no)2 میں اداکار سمیع خان، نیلم منیر، جاوید شیخ مرکزی کردار ادا کریں گے۔ کامیڈی فلم رانگ نمبر 2 کی شوٹنگ کا آغاز حیدر آباد اور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کردیا گیا ہے
۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں