plane collapsed

مسافر طیارہ گر کر تباہ (plane collapsed) متعدد افراد جاں بحق

میکسیکو سٹی (سحر نیوز) مسافر طیارہ گر کر تباہ (plane collapsed) متعدد افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا سے موصول ہونے والی خبروں کی مطابق میکسیکو میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ حادثے کے وقت طیارے میں 4 مسافر سوار تھے۔

طیارہ فنی خرابی کے باعث شہری آبادی میں جا گرا (plane collapsed) جس باعث تمام مسافروں سمیت کئی افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ جبکہ کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ میکسیکو کے میڈیا کے مطابق حادثے سے قبل طیارہ کے پائلٹ کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ قائم تھا۔ تاہم پائلٹ طیارے کا کنٹرول نہیں سنبھال سکا اور طیارہ سیدھا شہری آبادی میں جا گرا اور تباہ ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں