Young Indian actor

نوجوان بھارتی اداکار (Young Indian actor) ٹریفک حادثے میں جان گنوا بیٹھا

ممبئی (سحر نیوز) نوجوان بھارتی اداکار (Young Indian actor) ٹریفک حادثے میں جان گنوا بیٹھا۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کا نوجوان اداکار ابھیمانیو رامانندن خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر ہلاک ہو گیا ہے۔

نوجوان اداکار (Young Indian actor) ابھیمانیو کیرالہ کے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کے بعد واپس جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہو کر ہلاک ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ابھیمانیو کیرالہ کی موت کے وقت عمر 31 سال تھی، جبکہ وہ موسیقی کے شعبہ سے بھی وابستہ تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں