Asia Cup to decide in Pakistan

پاکستان میں کرکٹ بحالی کے لیے سب سے بڑا کام ہو گیا ،ایشیا کپ پاکستان (Asia Cup to decide in Pakistan)میں کرانے کا فیصلہ،پاکستانی کرکٹ مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لیے اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھا لیا گیا ہے ،ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ پاکستان (Asia Cup to decide in Pakistan)میں کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020کی میزبانی پاکستان کو مل گئی ،پاکستان کو اس ٹورنامنٹ کی میزبانی دینے کے لیے ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ہوا جس میںپاکستان کوٹورنامنٹ کی میزبانی دینے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ۔ایشیا کپ 2020ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ پر کھیلا جائے گا ۔یہ ٹورنامنٹ ستمبر 2020میں منعقد کیا جائے گا جس کے وینیو کا فیصلہ ایونٹ سے کچھ عرصے پہلے کیا جائے گا ۔ (Asia Cup to decide in Pakistan)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں