Ali Ejaz

فلم،ریڈیو،ٹی وی اور اسٹیج کے معروف اداکار علی اعجاز (Ali Ejaz) انتقال کرگئے

لاہور(سحر نیوز) فلم،ریڈیو،ٹی وی اور اسٹیج کے معروف اداکار علی اعجاز (Ali Ejaz) ستر برس کی عمر میں انتقال کرگئے،علی اعجاز کو پڑنے والا دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا معروف اداکار علی اعجاز انتقال کر گئے۔

علی اعجاز (Ali Ejaz)کی عمر77برس تھی۔علی اعجاز نے 1967 میں کیریئر کا آغاز کیا۔ علی اعجاز نے28فلموں میں فن کے جوہر دکھائے۔ خواجہ اینڈ سن اور کھوجی علی اعجاز کے مقبول ڈرامے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں