PYO Gulf

پی وائی او رہنماؤں کی پی پی، پی وائی او گلف کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

نو منتخب عہدیداران
میاں منیر ہانس صاحب کو صدر پی پی گلف(PYO Gulf)
سردار جاوید یعقوب صاحب کو صدر پی پی یو اے ای
چوہدری اور نگزیب صاحب کو سینئر نائب صدر پی پی گلف
ملک خادم شاہین صاحب کو سیکرٹری جنرل پی پی یو اے ای
فاروق چیچی صاحب کو صدر پی وائی او گلف
شیری درانی صاحبہ کو صدر خواتین ونگ پی پی گلف
زاہدہ ملک صاحبہ کو سیکرٹری جنرل پی پی گلف
سردار وقاص عنایت صاحب کو سیکرٹری پی وائی او گلف
منتخب ہونے پر پی وائی او یو اے ای کے رہنماؤں چوہدری فضل گجر، وقاص گورسی، عجاز کالس (ٰیو-کے) واجد گورسی، عارف رضا نے مبارکباد پیش کی اور قیادت کا شکریہ ادا کیا،

یہ بھی پڑھیں. جماعت اسلامی کھوئیرٹہ کے نوجوان رہنماء ڈاکٹر نواز کی تحریک انصاف میں شمولیت

ان کا کہنا تھا چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر چوہدری لطیف اکبر صاحب اپوزیشن لیڈر چوہدری محمد یسین صاحب مرکزی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر محمد مطلوب انقلابی صاحب ،سیکرٹری جنرل فیصل ممتاز راٹھور صاحب ندیم اصغر قاہرہ صاحب حافظ طارق صاحب اظہر بڑالوی صاحب اور دیگر قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ایک اچھی ٹیم اور پارٹی کے ساتھ مخلص لوگوں کا انتخاب کیا

لازمی پڑھیں. الیکشن کمیشن میں آصف زرداری کی نا اہلی کے لیے ریفرنس

ہم تمام نئے منتخب ہونے والے عہدیداران سے امید کرتے ہیں کہ وہ پیپلزپارٹی کو گلف میں اک مضبوط قوت بنانے کے لیے اپنی خداداد صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے پارٹی کی مضبوطی کے لیے دن رات ایک کر دیں گے ۔اور شہید بابا کا پیغام عام انسان تک پہنچانے کی کوشش کریں گے ۔۔اور چئیرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کے ہاتھ مضبوط کریں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں