Muhammad Nawaz

جماعت اسلامی کھوئیرٹہ کے نوجوان رہنماء ڈاکٹر نواز کی تحریک انصاف میں شمولیت

اسلام آباد (سحر نیوز) جماعت اسلامی کھوئیرٹہ کے نوجوان رہنماء ڈاکٹر نواز(Muhammad Nawaz) کی تحریک انصاف میں شمولیت

تحریک انصاف یو اے ای کہ بانی راہنما طارق حسین سخاوت صاحب کہ چھوٹے بھائی ڈاکٹر محمد نواز چوہدری سابق رکن جنرل کونسل جماعت اسلامی آزاد کشمیر سابق جنرل سیکرٹری ضلع کوٹلی کی تحریک انصاف میں شمولیت۔

یہ بھی پڑھیں. پی وائی او دوبئی رہنماؤں کی پی پی، پی وائی او گلف کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، سابق وزیر خواجہ فاروق صاحب ، وزیرمملکت علی محمد خان صاحب سابق ایم ایل اے چوہدری مقبول گجر صاحب ، مرکزی رہنما یوتھ سردار مرتضیٰ صاحب ، ضلعی سیکرٹری جنرل محترم بشیر گورسی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی ضلع کوٹلی
ڈاکٹر شاہنواز اور دیگر کی طرف سے خیر مقدم کیا گیا

یہ بھی پڑھیں . پیپلز پارٹی رہنما فیصل عابدی کی غیر مشروط معافی قبول

ڈاکٹر نواز (Muhammad Nawaz) کا اس موقع پر کہنا تھا عمران کیقیادت سے متاثر ہو کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی عمران خان کی واحد قیادت اس وقت ملک کو بحران سے نکال سکتی ہے نوجوان رہنماء کاکہنا تھا آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت تحریک انصاف کی ہوگی.
آزاد کشمیر میں بیرسٹر سلطان کی قیادت میں احتساب کرائیں گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں