Mukhtar ch

تحریک انصاف کے سینئر رہنما انتقال کر گئے

لاہور (سحر نیوز) تحریک انصاف کے سینئر رہنما (Mukhtar ch) انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب، خیبرپختوںخواہ اور مرکز میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف سوگ میں ڈوب گئی ہے۔ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما مختار چوہدری انتقال کر گئے ہیں۔ (Mukhtar ch)
لازمی پڑھیں جلد تحریک انصاف کا ایک رکن اسمبلی گرفتار ہونے والا ہے

مختار چوہدری (Mukhtar ch) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صدر تحریک انصاف پنجاب اعجاز چوہدری کے والد تھے۔ مختار چوہدری گزشتہ کچھ عرصہ سے علیل تھے اور لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ نجی ہسپتال میں دوران علاج ہی منگل کے روز مختار چوہدری انتقال کر گئے۔ تحریک انصاف کی قیادت سمیت دیگر جماعتوں کے رہنماوں نے بھی مختار چوہدری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

مختار چوہدری کا شمار تحریک انصاف کی مرکزی قیادت میں ہوتا تھا وہ ایک منجے ہوئے اور سینئرسیاستدان تھے اس لئے تحریک انصاف کے لئے یہ کسی جھٹکےسے کم نہیں تحریک انصاف کی قیادت سمیت دیگر جماعتوں کے رہنماوں نے بھی مختار چوہدری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں