Javed Nazeer Bralvi

جاويد نزير بڑالوی کی چيرمين پاکستان پيپلز پارٹی بلاول بھٹو ذرداری سے ملاقات

بانی چيرمين پی وائی او گلف جاويد نزير بڑالوی (Javed Nazeer Baralvi) صاحب کی چيرمين پاکستان پيپلز پارٹی بلاول بھٹو ذرداری سے زرداری ہاؤس ميں ملاقات اور آزاد کشمير کی سياسی امور پر تبادلہ خيال
پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی راہنماء سابق چئیر مین پی وائی او گلف جاوید نذیر بڑالوی (Javed Nazeer Baralvi) بلاول بھٹو ذرداری سے زرداری ہاؤس ميں ملاقات حلقہ 1 کوٹلی کی سیاست سمیت راولاکوٹ کے ضمنی الیکشن پر تبادلہ خیال.

یہ بھی پڑھیں. پیپلز پارٹی رہنما فیصل عابدی کی غیر مشروط معافی قبول

دونوں رہنماؤں کی اہم ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر واےرل ہوتے ہی جنگل میں آگ کی پھیل گئی، ملاقات دو دن تک سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنی رہی،
تفصیل کت مطابق بانی چيرمين پی وائی او گلف جاويد نزير بڑالوی (Javed Nazeer Baralvi) کی چيرمين پاکستان پيپلز پارٹی بلاول بھٹو ذرداری سے زرداری ہاؤس ميں ون ٹو ون ملاقات کی اور حلقہ 1 کوٹلی کی سیاست سمیت راولاکوٹ کے ضمنی الیکشن پر تبادلہ خیال.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں