Imran Khan

بڑے ڈاکوؤں سے ملنے والی رقم تعلیم پر خرچ کریں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان (Imran Khan) نے کہا عوام کو باشعور بنا رہے ہیں، معاشی بحران زیادہ دیر نہیں رہیں گا، بڑے ڈاکوؤں سے ملنے والی رقم تعلیم پر خرچ کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان (Imran Khan) نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کانفرنس کے شرکاء کو خوش آمدید کہتا ہوں، یہ منصوبہ میرے دل کے بہت قریب ہے، انگلینڈ کے حکمرانوں کو دیکھا تو مجھ میں تبدیلی آئی، آزادی کے بعد کسی نے شعبہ تعلیم پر توجہ نہیں دی، دنیا میں سب سے زیادہ غریب بھارت میں بستے ہیں، ہم بھارت سے بھی پیچھے رہ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہمارے حکمران عالیشان محلوں میں رہتے ہیں، بچپن سے حکمرانوں کے بڑے بڑے گھر دیکھے، چاہتا ہوں نوجوان اپنے ٹیکس کا دفاع کریں۔

عمران خان کا کہنا تھا تعلیم کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، ریاست مدینہ میں حکمرانوں نے خود پر پیسہ خرچ نہیں کیا، چین ہمارے لیے زندہ مثال ہے، وزیراعظم ہاؤس میں یونیورسٹی ایک پیغام ہے۔

یہ بھی پڑھیں. عمران خان نے ن لیگ کو پہلا این آر او دے دیا
عمران خان کا کہنا تھا تعلیم کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، ریاست مدینہ میں حکمرانوں نے خود پر پیسہ خرچ نہیں کیا، چین ہمارے لیے زندہ مثال ہے، وزیراعظم ہاؤس میں یونیورسٹی ایک پیغام ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں