Kashmir Peace league

پی سی بی کا کشمیر پیس لیگ کرانے کا اعلان

لاہور :پاکستان سپر لیگ کے بعد پی سی بی نے کشمیر پیس لیگ (Kashmir Peace league) کرانے کا اعلان کر دیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کشمیریوں کو خوشخبری دیتے ہوئے کشمیر لیگ کروانے کا اعلان کر دیا ۔ کشمیر لیگ میں پاکستانی اور کشمیر کے لوکل کرکٹرز شامل ہونگے ۔تفصیلات کے مطابق کشمیر لیگ اپریل میں کشمیر میں ہی منعقد ہو گی ۔

معروف سیاسی اور سماجی شخصیت آزاد کشمیر اور چیئرمین کشمیر کنگز نثار احمد شائق کہتے ہیں کہ کشمیر پیس لیگ (Kashmir Peace league) اپریل میں کروائی جائے گی جس کے لئے پی سی بی نے تمام انٹرنیشنل اور نیشنل کرکٹرز کو این او سی جاری کرنے کا وعدہ کیا ہے۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کشمیری کرکٹرز کیلئے ہمیشہ اقدامات کیے ہیں اس کے ساتھ آئیدہ سال ہونے والی پاکستان سپر لیگ میں چیئرمین پی سی بی کی طرف سے ساتویں ٹیم کیلئے کشمیر کی ٹیم کی یقین دیانی کرائی ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا سیزن فور آئندہ سال فروری میں ہو گا جس کے پہلے میچ میں لاہور قلندرز اور دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے ہونگے ۔پاکستان سپر لیگ کے 8 میچز پاکستان میں بھی منعقد کیے جائیں گے جس میں 3 میچز لاہور جبکہ 5 میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے جس میں 17 اپریل کو ہونے والا فائنل بھی شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں. کرکٹر احمد شہزاد کی گاڑی کو حادثہ

چیئرمین کشمیر کنگز نثار احمد شائق کہتے ہیں کہ کشمیر پیس لیگ (Kashmir Peace league) اپریل میں کروائی جائے گی جس کے لئے پی سی بی نے تمام انٹرنیشنل اور نیشنل کرکٹرز کو این او سی جاری کرنے کا وعدہ کیا ہے۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کشمیری کرکٹرز کیلئے ہمیشہ اقدامات کیے ہیں اس کے ساتھ آئیدہ سال ہونے والی پاکستان سپر لیگ میں چیئرمین پی سی بی کی طرف سے ساتویں ٹیم کیلئے کشمیر کی ٹیم کی یقین دیانی کرائی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں