کوٹلی آزاد کشمیر/ صدر آ زاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان (Masood Khan) کا دور کوٹلی کے دوران یونیورسٹی آف کوٹلی میں گرلزہاسٹل کی افتتاحی تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی خطاب اس موقع پروائس چانسلرسیددلنوازگردیزی،ڈپٹی کمشنرڈاکٹرعمراعظم،یونیورسٹی انتظامیہ ودیگرمتعلقین بھی موجودتھے، صدر آ زاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا کہ جامعات میں طلباء کی تخلیقی صلاحیتوں کومزیدنکھارناہوگانئی ٹیکنالوجی کی وجہ سے نئی نئی تبدیلیات رونماہورہی ہیں، نوجوان بائیوٹیکنالوجی میں تخلیقی صلاحیتیں بڑھائیں بائیوٹیکنالوجی میں ترقی کسی بھی ملک کی معیشت پربراہ راست اثرات مرتب کرتی ہے،
یونیورسٹی آف کوٹلی کے طلباء کی طرف سے ڈرون بنانامعمولی بات نہیں ان کی مزیدتربیت کااہتمام بھی کیاجائے گا، نئے تعمیرہونے والے یونیورسٹی آف کوٹلی کے گرلزہاسٹل کی بدولت دوردرازسے آنے والی طالبات مستفید ہونگے،حکومت لینڈریکارڈزکوکمپیوٹرائزڈکررہی ہے نئی ٹیکنالوجی کی بدولت مختلف دفاترکوایک دوسرے کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کی جارہی ہے، یونیورسٹی آف کوٹلی میں تارکین وطن کی آمدنیک شگون ہے تارکین وطن آپ کی مددکرکے آپ سے ناطہ جوڑے رکھناچاہتےھیں، یونیورسٹی آف کوٹلی میں میئرزکاآنابارش کاپہلاقطرہ ہ آزادکشمیرکی جامعات میں جرمن زبان سمیت اگرمزیدزبانیں پڑھائی جائیں توان زبانوں کی بدولت بیرون ممالک بہترروزگارمل سکتےھیں، یونیورسٹی آف کوٹلی نے پاک چین اقتصادی راہداری پرسیمینارکرواکرپاک چین دوستی کومضبوط کروایاہے، (Masood Khan)
مسئلہ کشمیرپریونیورسٹی میں سیمینارزکے انعقادسے بین الاقوامی برادری کے سامنے بھارتی مظالم بے نقاب ہورہے ہیں، بھارتی سرکارنے مقبوضہ کشمیرمیں گزشتہ دنوں صدرراج نافذکرکے اپنی ناکامی کاباضابطہ اعتراف کرلیاہے، کشمیری جان دے دے گالیکن بھارت کے ساتھ نہیں رہے گا لیکن کشمیریوں کاایک ہی نعرہ ہے کہ کشمیربنے گاپاکستان، (Masood Khan)
لازمی پڑھیں. دشمن خفیہ ایجنسیوں کی دہشتگرد گروپوں کو فنڈنگ