کوٹلی (سحر نیوز) کیری چڑھوئی پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے لیڈر اپوزیشن لیڈر چوہدری محمد یسین (Chaudhry Yaseen) کی زبردست بیٹںگ جاری کپتان کی وکٹین گرا دیں درجنوں افراد پیپلز پارتی میں شامل
کیری چڑھوئی سے درجنوں افراد خاندانوں سمیت پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر میں اپوزیشن لیڈر چوہدری محمد یسین (Chaudhry Yaseen)
کے کارواں میں شامل ہوگئے ۔۔۔
یہ بھی پڑھیں. جہانگیرترین زبردست آدمی، ایل بی ڈبلیو ہوگیا، شیخ رشید
شامل ہونے والوں میں حاجی محمد یوسف , چوہدری محمد رزاق , چودھری محمد لطیف , چودھری اکبر , چوہدری محبوب , چوہدری شہزاد , راشد رزاق , چوہدری اسلم ، چوہدری معروف , ولید اصغر ، فرید اصغر ، محمد حسین ، محمد اعظم ،کبیر نوید اور دیگر شامل ہیں. (Chaudhry Yaseen)