ریاض (سحر نیوز) سعودی عرب ریاض میں پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر(نکیال) کے سینئر رہنما پہلوان چوھدری محمد حنیف کیلوی(Pehlwan Hanif Kailviey) اور پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے سینئر رہنما نائب صدر پی ٹی آئی Ajk قائد کھوئیرٹہ چوھدری محمد رفیق نئیر کے اعزاز میں کارکنان کی جانب سے پرتکلف عشائیہ کا انعقاد کیا گیا میں جس میں کثیر تعداد میں معززین نے شرکت کی اور پی ٹی آئی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔۔۔۔
یہ بھی پڑھیں. نکیال پی پی ن لیگ سے لوگ مایوس آصف کیلوی کو زبردست پزیرائ
تقریب کا خصوصی اہتمام سعودی عرب میں مقیم کشمیر کمیونٹی اور خصوصا حلقہ نکیال کے پی ٹی آئی کارکنان کی طرف سے کیا گیا جس میں معتدد افراد کے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی اور تمام احباب کی طرف سے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے مرکزی رہنماء و معروف بزنس میں و سماجی رہنما پہلوان حنیف (Pehlwan Hanif Kailviey) کو ان کے بیٹے آصف حنیف کیلوی کی بحثیت امیدوار اسبلی مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی.
یہ بھی پڑھیں حلقہ 2 نکیال پی ٹی آی کے نوجوان رہنماء سیاست کے بڑے برجوں کو الٹنے کیلئے پر عزم
اس موقع پر پہلوان حنیف (Pehlwan Hanif Kailviey) نے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان درست سمت جا رہا ہے آزاد کشمیر میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی آزاد کشمیر اور حلقہ نکیال میں کلین سویپ کرے عوام کا مسائل انکی امنگوں کے مطابق ان کی دہلیز پر حل کریں گئے عوام نوجوان رہنماء آصف کیلوی کا ساتھ دیں مایوس نہیں کریں گئے اس موقع پر نوجوان و مرکزی رہنماء پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و امیدوار اسمبلی آصف حنیف کیلوی نے اپنی سماجی رابطے کے ویب سائٹ کا تمام احباب کاشکریہ ادا کیا.