Sardar Hasan Ibrahim

جموں کشمیر پیپلز پارٹی نے سردار خالد ابراہیم کی نشست برقرار رکھ لی

راولاکوٹ /ضمنی الیکشن (Sardar Hasan Ibrahim)
کل 169پولنگ سٹیشنز
راولاکوٹ :169پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج ۔
راولاکوٹ:جموں کشمیر پیپلز پارٹی نے سردار خالد ابراہیم کی نشست برقرار رکھ لی۔
راولاکوٹ : جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار حسن ابراہیم (Sardar Hasan Ibrahim) نے 17590 ووٹ لیکر میدان مار لیا۔

راولاکوٹ :پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیرکے امیدوار سابق صدر سردار یعقوب خان 16776 ووٹ لیکردوسرےنمبر پررہے۔

راولاکوٹ : مسلم لیگ ن سردار طاہر انور 10255 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔
راولاکوٹ:نیشنل عوامی پارٹی کے سردارلیاقت حیات 2083ووٹ لیکر چوتھےنمبر پر رہے۔
یہ بھی پڑھیں. حکومت نے جے آئی ٹی رپورٹ میں شامل 172 افراد کی فہرست جاری کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں