PYO

کوٹلی پی وائی او کے زیر اہتمام زوالقفارعلی بھٹو شہید کی (91) وی سالگرہ کی تقریب

کوٹلی آزاد کشمیر/پی وائی او کے زیر اہتمام PWD ریسٹ ہاؤس کوٹلی میں زوالقفارعلی بھٹو شہید کی (91) وی سالگرہ کی تقریب زیر صدرات سید فیصل معروف سنیئر وائس چیئرمین (PYO)آزاد کشمیر منعقد ہوئی، اس موقعہ پر پیپلز پارٹی ضلع کوٹلی کی بھی تقریب منعقد ہوئی جس کی صدرات پرویز اکبر صدر پیپلز پارٹی ضلع کوٹلی نے کی، (PYO)کی تقریب میں راجہ اظہر صدر(PYO) ضلع کوٹلی عمران کریم چوہدری سنئیر نائب صدر پیپلز پارٹی ضلع کوٹلی مقبول گورسی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی ضلع کوٹلی خصوصی شرکت شوکت مغل مرکزی ڈپٹی کنوینر(PYO) آزاد کشمیر ردیف بشیر بینظیر یوتھ فورم راجہ ظفرالللہ راجہ نصیر راٹھور محمد علی راٹھور ۔چوہدری تبارک چوہدی خورشد ذوالقفار پی پی ۔واجد مقصوم آیڈیشل جنرل سیکرٹری ضلع کو ٹلی سید ظفر علی شاہ صدر پی اوئی آؤ حلقہ1کوٹلی۔ ندیم گجر تحصل صدر کوٹلی عامر شاہ جنرل سیکر ٹر ی پی پی پی سٹی کوٹلی شاہد کمال سنئیر نائب صدر سٹی کوٹلی اور صدرPSF ضلع کو ٹلی صداقت کاشی صدرPSF میرپور ڈثرن حسن کاشر طارق گجر امیر قابل عامر گجر اورنگزیب بٹ فیضان شاہ ارسلان چوہدری تیمور چوہان مرتضی چوہدری۔ صوفی راشد جمیل چوہدری میر زمان گجر ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات (PYO) ضلع کوٹلی ۔ملک مشتاق پی پی پی۔ ممتاز تاج چیف آرگنائزر PSF ضلع کوٹلی اس موقع پر ضلعی صدر راجہ اظہرنے سنیئر وائس چیئرمین سید فیصل معروف کی مشاروت سے نئے تنظیم سازی کردی اورنگریب بٹ کو حلقہ ۱ کوٹلی ٹریڈر ونگ کا صدر ۔عامر گجرکو جنرل سیکرٹری ٹریڈر ونگ حلقہ۱ کوٹلی اور میر زمان گجر کو ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا گیا،
یہ بھی پڑھیں. تُرک صدر طیب اردگان جلد پاکستان آئیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں