matloob inqalabi

سابق وزیر تعلیم محمد مطلوب انقلابی 13 جنوری بروز امریکہ پہنچیں گئے

اسلام آباد (سحر نیوز) سابق وزیر تعلیم آزاد کشمیر و مرکزی نائب صدر پی پی محمد مطلوب انقلابی (matloob inqalabi) 13) جنوری بروز اتوار کو امریکہ پہنچیں گئے.

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر تعلیم آزاد کشمیر و مرکزی نائب صدر پی پی محمد مطلوب انقلابی (matloob inqalabi) صاحب جو آج کل انگلینڈ کے نجی دورے پہ ہیں وہ انگلینڈ میں اپنے دوست اور عزیز بیرسٹر تنویر کے ہمراہ 13 جنوری بروز اتوار کو امریکہ کے مختصر دورے پہ روانہ ہو رہے ہیں

یہ بھی پڑھیں. پی ٹی آئی نے آصف علی زرداری کے خلاف نا اہلی کا ریفرنس واپس لے لیا

ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ کھوئیرٹہ کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مطلوب انقلابی کے دورہ امریکہ کا شیڈول جاری کرتے ہی امریکہ میں مقیم کشمیر کمیونیٹی نے سابق وزیر تعلیم (matloob inqalabi) کے استقبال کی تیاری شروع کر دی گئی تفصیلات کے مطابق محمد مطلوب انقلابی 13 جنوری بروز اتواردن 4 بجے نیویارک انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچیں گئے جہاں میقیم کشمیری کمیونٹی پہ اپنے محبوب قائد کا شاندار استقبال کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں