Kashmir

مظفرآباد حکومتی سیکٹریٹ کےسامنے نوجوانوں کاانوکھا احتجاج

مظفر آباد( سحر نیوز) آزادکشمیر (Kashmir) کے دارلحکومت مظفرآباد حکومتی سیکٹریٹ کےسامنے نوجوانوں کاانوکھا احتجاج

تفصیلات کے مطابق اہلیان مظفرآباد حکومتی سیکریٹیریٹ کے سامنے اور دارلحکومت (Kashmir) کے مختلف بدحال اور خطرناک مقامات پر اپنی مدد آپ کے تحت نشاندہی کی ۔ نوجوانوں کی طرف شہر میں بدحآلی اور ٹوٹ پھوٹ کی نشاندہی انوکھے انداز سے کی نوجوانوں سے ” خاموش حکومت جاگ جائے گی” اور ” احتیاط سے چلیں حکومتی ضمیر کا کام ہو رہا” و دیگر” بینر آویزاں کئے گئے اہلیان مظفرآباد حکومتی سیکریٹیریٹ کے سامنے اور دارلحکومت کے مختلف بدحال اور خطرناک مقامات پر اپنی مدد آپ کے تحت نشاندہی کی.

Kashmir

یہ بھی پڑھیں.نواز شریف کی رہائی تُرکوں کی عزت کا معاملہ بن گیا

احتجاج کرنے والوں میں حسنات شیخ، قیصر ممتاز عباسی، چوہدری سعود اور دیگر نوجوان شامل تھے. (Kashmir)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں