New SOP

لاہور: پولیس ناکوں پر کھڑے اہلکاروں کے لیے نیا ایس او پی جاری

لاہور(سحر نیوز) سانحہ ساہیوال کے بعد پولیس ناکوں پر کھڑے اہلکاروں کے لیے نیا ایس او پی (New SOP) جاری ہوگیا ہے جس کے مطابق ناکے پر نہ رکنے والی گاڑی پر فائرنگ نہیں کی جائے گی. پولیس ناکوں پر کھڑے اہلکاروں کے لئے نیا ایس او پی ،ایس پی (New SOP) موبائلز لاہور نے جاری کیا ہے. ایس او پی کے مطابق ناکے پر نہ رکنے والی گاڑی پر فائرنگ نہیں کی جائے گی بلکہ وائرلیس پیغام چلا کر اسے روکا جائے گا، دوران تلاشی کسی قسم کی مزاحمت نہ کی جائے اور ناکوں پر صرف مشکوک گاڑی کو روکا جائے.

نئے ایس او پیز (New SOP) میں ہدایت کی گئی ہے کہ شہریوں کو غیر ضروری تنگ نہ کیا جائے، دوران ڈیوٹی گاڑیوں کے کاغذات چیک نہ کیے جائیں جبکہ مشکوک گاڑیوں اور پیدل جانے والے شخص کی چیکنگ کی جائے. سانحہ ساہیوال کے بعد پولیس ناکوں پر کھڑے اہلکاروں کے لیے نیا ایس او پی جاری ہوگیا ہے جس کے مطابق ناکے پر نہ رکنے والی گاڑی پر فائرنگ نہیں کی جائے گی.

یہ بھی پڑھیں.فاطمہ بھٹو پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبروں پر کھل کر سامنے آ گئیں

پولیس ناکوں پر کھڑے اہلکاروں کے لئے نیا ایس او پی ،ایس پی موبائلز لاہور نے جاری کیا ہے. ایس او پی کے مطابق ناکے پر نہ رکنے والی گاڑی پر فائرنگ نہیں کی جائے گی بلکہ وائرلیس پیغام چلا کر اسے روکا جائے گا، دوران تلاشی کسی قسم کی مزاحمت نہ کی جائے اور ناکوں پر صرف مشکوک گاڑی کو روکا جائے. نئے ایس او پیز میں ہدایت کی گئی ہے کہ شہریوں کو غیر ضروری تنگ نہ کیا جائے، دوران ڈیوٹی گاڑیوں کے کاغذات چیک نہ کیے جائیں جبکہ مشکوک گاڑیوں اور پیدل جانے والے شخص کی چیکنگ کی جائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں