Nawaz Sharif

نوازشریف سے ملاقات کا دن‘نون لیگی کارکنان جیل پہنچ گئے

لاہور(سحر نیوز) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ (ن)کے قائد اورسابق وزیراعظم نواز شریف (Nawaz Sharif) سے آج ملاقات کا دن ہے ،جس کیلئے لیگی رہنماءاور کارکنان جیل پہنچنا شروع ہوگئے ہیں . جمعرات کا روز کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات کیلئے مختص ہے اور جیل انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں شامل افراد ہی ان سے ملاقات کر سکتے ہیں.
سابق وزیراعظم (Nawaz Sharif) سے ملاقات کا وقت دوپہر 2 بجے تک ہے، اس کے دوران ان کے اہلخانہ، پارٹی رہنما اور دیگر افراد ملاقات کریں گے. نواز شریف سے ان کی والدہ شمیم اختر اور بیٹی مریم نواز سمیت دیگر اہلخانہ بھی آج جیل میں ملاقات کریں گے.

سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کیلئے لیگی رہنماءاور کارکن پہنچنا شروع ہوگئے. کوٹ لکھپت جیل پولیس کی جانب سے رہنماو¿ں کو داخلے سے روک دیا گیا ، رکن صوبائی اسمبلی مرزا جاوید اور دیگر کو بھی روک لیا گیا.

یہ بھی پڑھیں.ن لیگ کا وزیراعظم عمران خان کے استعفیٰ کا مطالبہ

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ (ن)کے قائد اورسابق وزیراعظم نواز شریف (Nawaz Sharif) سے آج ملاقات کا دن ہے ،جس کیلئے لیگی رہنماءاور کارکنان جیل پہنچنا شروع ہوگئے ہیں . جمعرات کا روز کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات کیلئے مختص ہے اور جیل انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں شامل افراد ہی ان سے ملاقات کر سکتے ہیں.
سابق وزیراعظم سے ملاقات کا وقت دوپہر 2 بجے تک ہے، اس کے دوران ان کے اہلخانہ، پارٹی رہنما اور دیگر افراد ملاقات کریں گے. نواز شریف سے ان کی والدہ شمیم اختر اور بیٹی مریم نواز سمیت دیگر اہلخانہ بھی آج جیل میں ملاقات کریں گے. سابق وزیراعظم نواز شریف (Nawaz Sharif) سے ملاقات کیلئے لیگی رہنماءاور کارکن پہنچنا شروع ہوگئے. کوٹ لکھپت جیل پولیس کی جانب سے رہنماو¿ں کو داخلے سے روک دیا گیا ، رکن صوبائی اسمبلی مرزا جاوید اور دیگر کو بھی روک لیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں