Asif Haneef Kailvey

آصف حنیف کیلوی لائن آف کنٹرول کے زخمی احباب کی عیادت کیلئے ڈی ایچ کیو پہنچ گئے

آصف حنیف کیلوی (Asif Haneef Kailvey) کا ڈسٹرکٹ ہسپتال کوٹلی کا دورہ ۔لائن آف کنٹرول سندھارا سیکٹر میں حالات کشیدگی کی وجہ سے زخمی ہونے والے حافظ جمال دین اور محمد اسماعیل صاحب کے والد محترم چوہدری فقیر دین صاحب کی عیادت کی۔اور فیملی ممبران کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کےمرکزی رہنماء اور امیدوار اسمبلی حلقہ 2 نکیال چوہدری آصف حنیف کیلوی (Asif Haneef Kailvey) نے پیر کی صبح لائن آف کنٹرول سندھارا سیکٹر میں حالات کشیدگی کی وجہ سے زخمی ہونے والے حافظ جمال دین اور محمد اسماعیل صاحب کے والد محترم چوہدری فقیر دین صاحب کی عیادت کی۔اور فیملی ممبران کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی
یہ بھی پڑھیں.اسلام آباد ، وکیل کی قانون کی طالبہ کو دھوکہ سے اپنے فلیٹ پر بلا کر مبینہ زبردستی زیادتی

چوہدری آصف حنیف کیلوی (Asif Haneef Kailvey) کاکہنا تھاکہ بھارت لائن آف کنٹرول پر مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے جس کی مذمت کرتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں