Sikandar Hayyat

کوٹلی وزراء کی سردار سکندر حیات سے بیٹھک

کوٹلی آ زاد کشمیر/ آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر ،سابق وزیر اعظم سالارجمہوریت سردار سکندر حیات خان (Sikandar Hayyat) سے آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزراکرام وزیر برقیات راجہ نثار احمد خان ،وزیر تعلیم سکولز ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریینگ اتھارٹی ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی نے آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر ،سابق وزیر اعظم سالارجمہوریت سردار سکندر حیات(Sikandar Hayyat) خان کی صحت بارے دریافت کیا اور ان کی صحت یابی کے لیے دعا کی،

کوٹلی: ٹکٹوں کی تقسیم کے وقت الیکشن 2016 میں میرٹ پر ٹکٹ جاری کیے جس کی بدولت آزاد کشمیر میں مستحکم حکومت کا قیام عمل میں آیا، سردار سکندر

یہ بھی پڑھیں.اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف کی تمام میڈیکل رپورٹس طلب کرلیں

کوٹلی: سالار جمہوریت (Sikandar Hayyat) کا دور مثالی رہا آپ کے مثالی دورکی وجہ سے آپ کو آج بھی آزاد کشمیر کا بہترین منتظم ہونے کی وجہ سے منفرد مقام حاصل ہے، وزراء کرام

کوٹلی: سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان نے ماضی میں انتہائی نامساعدحالات میں ہرمشکل دورمیں پارٹی کواکھٹارکھا،وزرا کرام

کوٹلی:سالار جمہوریت سردارسکندرحیات خان (Sikandar Hayyat) کی رہنمائی اوروزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان کی قیادت میں خطہ میں تعمیروترقی کاسفرجاری رہے گا،وزرا کرام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں