گلوکارہ سارہ ارشد14اگست( august) کواسلام آباد میں ہونے والے شو میں پرفارم کریں گی

لاہور(سحرنیوزاخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 جولائی2019ء) گلوکارہ سارہ ارشد 14 اگست ( august)کو وفاقی
دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے شو میں پرفارم کریں گی ۔

گلوکارہ سارہ ارشدقومی دن کی مناسبت سے ایک تقریب میں ملی نغمے پیش کریں گی ۔
اس شو میں سارہ ارشدکے علاوہ دیگر گلوکار بھی پرفارم کریں گے۔

بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں