شاہی قلعہ بھی نقصان کا شکار ہوگیا، تاریخی قلعے کا بیرونی دروازہ گر گیا
لاہور (سحر نیوزاخبارتازہ ترین۔17 جولائی2019ء) لاہور میں مسلسل 17 گھنٹے کی بارش (barish)نے تباہی مچا دی،
شاہی قلعہ بھی نقصان کا شکار ہوگیا، تاریخی قلعے کا بیرونی دروازہ گر گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں مون سون
بارشوں کا سلسلہ ناصرف شروع ہو چکا ہے، بلکہ شدت بھی اختیار کر گیا ہے۔
وزیراعظم (prime minister)کا سابق ادوار میں خرچ کی گئی رقوم وصول کرنے کا اعلان
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں گزشتہ شب بارش (barish)کا سلسلہ شروع ہوا جو 17 گھنٹوں تک جاری رہا۔
مسلسل 17 گھنٹوں کی بارشط کے باعث لاہور میں تباہی مچ گئی ہے۔ مسلسل بارش (barish)کے باعث لاہور کے
کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔
جبکہ مسلسل بارش کے باعث لاہور کے تاریخی شاہی قلعے کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
لاہور کے شاہی قلعی کے بیرونی دروازہ گر گیا ہے۔ جبکہ قلعے کے دیگر حصوں کو نقصان پہنچنے کی بھی اطلاعات ہیں۔