ایف بی آر نے ملک بھر سے 42 کسٹم (Customs)افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے

لاہور(سحرنیوزاخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 جولائی2019ء) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے ملک بھر سے
42 کسٹم(Customs) افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ،تبدیل ہونے والوں میں لاہور،پشاور،حیدر آباد
اور کوئٹہ کے افسران شامل ہیں۔

نواز شریف جلد رہا ہونے جا رہے

نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور کسٹم (Customs)کلکٹریٹ آپریزمنٹ سے کسٹم انٹیلیجنس اینڈ انوسٹی گیشن میں کسٹم انسپکٹرز
نعمان اشرف،علی رضا بھٹی، سلمان احمد، ،کرم شہزاد،محمد علی ،فضل محمود،محمد نعیم،سید تنویر حسین شاہ ،
محمد یاسین،اللہ دتہ،یونس قادر،محمد اسلم چودھری ،کسٹم انٹیلیجنس سے کسٹم کلکٹریٹ آپریزمنٹ میں کسٹم انسپکٹرز افتخار احمد،
ذوالفقار علی، محمد علی، محمد سہیل اقبال،آغا عاصم اسد،حامد بابر، عابد اقبال اور ندیم احسن ،کسٹم (Customs)انوسٹی گیشن سے لاہور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں