دورہ امریکہ سے پہلے عمران خان کی آرمی چیف(army chief) سے ملاقات

army chief

وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف (army chief)جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی اس ملاقات میں خصوصی طور
پرعمران خان کے دورہ امریکہ پر بات چیت کی گئی ۔

آرمی چیف (army chief)ملاقات کے لئے وزیراعظم ہائوس گئے تھے، جہاں انہوں نے پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور
سمیت ملک کی داخلی و خارجی سیکورٹی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا.
اورملاقات میں افغان سرحد اورامن اقدامات کےبارے میں بھی بات چیت کی گئی۔

فوج جمہوری حکومت کے ساتھ کھڑی ہے، عمران خان (Imran Khan)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں