سائنس کا نیا کرشمہ ایک سیٹ والا الیکٹرک طیارہ(rocket) تیار

rocket

امریکا کی ایک کمپنی نے ایک سیٹ والا الیکٹرک طیارہ(rocket) تیارکرلیا ہے۔

اس طیارے کو(rocket) لفٹ کا نام دیا گیا ہے،جو زیادہ سے زیادہ 15 منٹ تک پروازکرنےکی صلاحیت رکھتا ہے ۔
اور اس طیارے کو اڑانے کے لیے کسی لائسنس کی ضرورت نہیں ہوگی، اور
یہ صرف جوائے اسٹک کے ذریعے اڑایا جاسکتا ہے ۔
اورکمپنی کا کہنا ہے کہ طیارہ اسی سال کے آخر میں فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا ۔

پاکستان میں ”فیس ایپ”(faceapp) استعمال کرنے والے ہو جائیں ہوشیار!

مریکی کمپنی نے طیارے (rocket) مریکی کمپنی نے طیارے کو ‘لفٹ ایئر کرافٹ’ کا نام دیا ہے جو زیادہ سے زیادہ 15 منٹ تک بحفاظت پرواز کی صلاحیت رکھتا ہے۔

طیارے کا وزن 196 کلو گرام ہے اور یہ ایک گھنٹے میں 63 میل کا سفر طے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ طیارہ اس سال کے آخر تک فروخت کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔کو ‘لفٹ ایئر کرافٹ’ کا نام دیا ہے جو زیادہ سے زیادہ 15 منٹ تک بحفاظت پرواز کی صلاحیت رکھتا ہے۔

طیارے کا وزن 196 کلو گرام ہے اور یہ ایک گھنٹے میں 63 میل کا سفر طے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ طیارہ اس سال کے آخر تک فروخت کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں