ایل این جی کیس، شاہد خاقان عباسی (shahid khaqan abbasi)روزہ13جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

shahid khaqan abbasi

گھر سے پرہیزی کھانا لانے کی اجازت دی جائے، شاہد خاقان

اسلام آباد (اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 19 جولائی2019ء) اسلام آباد کی احتساب عدالت
نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کیس میں سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر شاہد خاقان عباسی کو 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کر لیا گیا

تفصیلات کے مطابق نیب نے گزشتہ روز شاہد خاقان عباسی (shahid khaqan abbasi)کو ایل این جی ٹرمینل کے معاملے میں
اختیارات کے ناجائز استعمال اور قومی خزانے کو ڈیڑھ ارب روپے نقصان پہنچانے کے الزام میں
گرفتار کر کیا تھا نیب حکام کی جانب سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو احتساب عدالت کے
جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا گیا۔

نیب حکام کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔
احتساب عدالت کے جج نے شاہد خاقان عباسی مکالمہ کرتے ہوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں