خوش رہنا انسان کے اپنے ہاتھ میں ہے، سونیا حسین(Sonya Hussain)

Sonya Hussain

اسلام آباد (اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 19 جولائی2019ء) پاکستانی اداکارہ سونیا حسین(Sonya Hussain) نے کہا کہ خوش رہنا
انسان کے اپنے ہاتھ میںہے۔ نجی ٹی وی کے ایکپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ انسان
پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ چھوٹی سی خوشی کو محسوس کر کے اپنی زندگی کو خوشگوار بنا دے یا چھوٹی
سی تکلیف کو خود پر حاوی کر کے اسے اداسی کے اندھیرے میں دھکیل دے۔

اداکارہ میرا اور ماہرہ خان کی جنگ (jang)دوستی میں بدل گئی

سونیا حسین کا ڈرامہ سیریل ’’دیوار شب‘‘ ان دنوں آن ایئر ہے جس میں ان کے کردار کو بے حد سراہا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں