مریم صفدر(maryam safdar) کے ہوتے ہوئے شر یف فیملی کو کسی د شمن کی ضرور ت نہیں‘ شہباز شریف

maryam safdar

ساتھی کی گرفتاری پربو کھلاہٹ کا شکار ہو کر بیان بازی کرر ہے ہیں ، غلام محی الدین دیوان

لاہور۔(اخبارتازہ ترین ) تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماغلام محی الدین دیوان نے کہاہ
ے کہ شریف فیملی کواپنا خوفناک انجام نظر آرہاہے اس لیے ان کی چیخیں نکل رہی ہیں ،مریم صفدر(maryam safdar)
کے ہوتے ہوئے شر یف فیملی کو کسی د شمن کی ضرور ت نہیں ہے۔

مریم نواز (nawaz)کے خلاف نیب کی درخواست مسترد

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف ساتھی کی گرفتاری پربو کھلاہٹ کا شکار ہو
کر بیان بازی کرر ہے ہیں ، ملکی دولت لوٹنے والے اپنی کرپشن چھپانے او
ر قانون کے شکنجے سے بچنے کیلئے سازشیں کررہے ہیں ، مریم صفدر(maryam safdar)
خاندان کی کرپشن بچانے کیلئے جھو ٹ کا سہارا لے رہی ہیں مگر ان کا ہر جھو ٹ پکڑا جا تا ہے‘
(ن) لیگ کی جانب سے تمام کوششوں کا ایجنڈا صر ف اور صرف کر پشن کا تحفظ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ملک سے لو ٹی گئی دو لت کا حسا ب کتا ب دینا پڑے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں