امریکا (United States)کی وزیراعظم کو اپنا مہمان بنا کر رہائش کی پیشکش

(United States)

کیا وزیراعظم امریکا(United States) کی بھی بچت کروانا چاہتے ہیں؟ وزیراعظم کے پیشکش سے انکار پر صحافی کا دلچسپ ٹویٹ

لام آباد ( تازہ ترین اخبار۔ 20 جولائی 2019ء) : مشیر اطلاعات فردوش عاشق اعوان کا کہنا ہے
کہ امریکا (United States)نے وزیراعظم کو اپنا مہمان بنا کر رہائش کی پیش کش کی ہے
لیکن وزیراعظم عمران خان نے انکار کر دیا ہے کیونکہ دیکھنا ہو گا اس کا دیگر چیزوں پر کیا اثر پڑے گا۔
اسی حوالے سے ایک صحافی نے ٹویٹ کیا ہے کہ فردوس عاشق اعوان نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے
وزیراعظم کو اپنا مہمان بنا کر رہائش کی پیش کش کی مگر وزیراعظم عمران خان اتنی بچت کرنا چاہ رہے ہیں
اتنی بچت کہ وہ امریکا کا بھی خرچہ نہیں کروانا چاہتے۔

جب کہ دوسری جانب ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ(United States) پر
صرف 60 ہزار ڈالر خرچ آئے گا ۔جب کہ اضی میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے دورہ امریکہ پر
4 لاکھ 60 ہزار ڈالر خرچ آیا تھا جو عمران خان کے دورہ پر آنے والے خرچ سے کہیں زیادہ ہے۔

وزیراعظم (prime minister)کے دورہ لاہور کے بعد متعدد صوبائی وزراء کے محکمے تبدیل

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکا کو وزیراعظم عمران خان دورہ امریکہ(United States)
پر 4 لاکھ ڈالرز کی بچت سے آگاہ کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ پر آنے والے اخراجات میں کمی کو دیکھ کر انہیں خوب
سراہا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے 22 جولائی کو
واشنگٹن میں ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی جائے گی۔
وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ آج کل موضوع بحث ہے ، وزیراعظم عمران خان کے ا
س دورے کو کافی اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے۔

سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس دورے کے بعد پاک امریکہ (United States)تعلقات کے حوالے سے
صورتحال مزید واضح ہوجائے گی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی وزیراعظم عمران خان کے
ہمراہ ہوں گے اور اس طرح پاکستان کی سول او ملٹری قیادت ایک ساتھ ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں