صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں(vegetables) کی قیمتیں

vegetables

لاہور۔22 جولائی(اُ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 22 جولائی2019ء)مقامی مارکیٹ میں پیر کو
سبزیوں(vegetables) کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچہ چھلکا 16سی17 روپے فی کلو، پیاز37سی39 روپے
اور ٹماٹر39 سی41 روپے فی کلو فروخت ہوا۔

امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے(gold) کے نرخوں میں کمی

اسی طرح ادرک چائنہ238 سے 244 روپے، پالک15 سی16، بینگن41 سی43 ،
بھنڈی توری29سی31،کریلہ53سی56، گھیا کدو60 سی63، مٹر110 سی115، اروی60سے 63 ،
شملہ مرچ80 سی83، پھول گوبھی57 سے 59، بند گوبھی53 سی55، شلجم31 سی32 اور
مولی12سی13روپے فی کلو رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں