مایا علی(maya ali) اور شہریار منور کا فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کی تشہیر کے لئے فوٹو شوٹ مکمل

maya ali

اسلام آباد ( اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 23 جولائی2019ء) پاکستانی اداکارہ مایا علی(maya ali)
اور شہریار منور نے فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کی تشہیر کے لئے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔

تفصیلات کے مطابق مایا علی اور شہریار منور ان دنوں ہدایت کار عاصم رضا فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ کی
تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور اسی حوالے سے انہوں نے فوٹو شوٹ بھی مکمل کروا لیا ہے۔
فلم کی کاسٹ میں مایا علی،ماہرہ خان، زارا نور عباس، شہریار منور، فواد خان، میرا ، حناء دلپذیر
اور ندیم بیگ شامل ہیں۔ فلم عید الضحیٰ پر ریلیز کی جائے گی۔

محسن عباس حیدر(Mohsin Abbas Haider) کی جانب سے الزامات کی تردید، فاطمہ سہیل کا مؤقف بھی سامنے آگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں