یورپین سٹاک(stock) مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر اضافہ ہوا

stock

لندن ( اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 23 جولائی2019ء) یورپین سٹاک (stock)مارکیٹس میں کاروباری
سرگرمیوں کے آغاز پر اضافہ ہوا۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس ابتدائی تجارتی سرگرمیوں
کے دوران 0.6 فیصد بڑھ کر 7559.24 پوائنٹ رہا۔

پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.6 فیصد بڑھ کر 5599.40 پوائنٹ جبکہ فرینکفرٹ کا ڈی اے
ایکس 30 انڈیکس 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 12384.22 پوائنٹ رہا۔

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں(vegetables) کی قیمتیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں