پاک قطر تکافل(pak qatar takaful) میں اوریکل انٹرپرائز کی پلاننگ اور بجٹنگ کلاؤڈ سروس کیلئے تقریب کا انعقاد!

pak qatar takaful

پاک قطر تکافل(pak qatar takaful) نے حال ہی میں اپنے ہیڈ آفس میں اوریکل
انٹرپرائزپلاننگ اینڈ بجٹنگ کلا ؤڈ سروس کی تنصیب اور عمل درآمد کیلئے
اوریکل سسٹمزپاکستان اور انٹیگریشن ایکسپرٹس کی ٹیم کے ساتھ مشترکہ
طور پرایک تقریب کا انعقاد کیا

کراچی ( اخبارتازہ ترین۔ 24 جولائی2019ء) پاک قطر تکافل نے حال ہی میں اپنے
ہیڈ آفس میں اوریکل انٹرپرائزپلاننگ اینڈ بجٹنگ کلا ؤڈ سروس کی تنصیب اور
عمل درآمد کیلئے اوریکل سسٹمزپاکستان اور انٹیگریشن ایکسپرٹس کی ٹیم کے
ساتھ مشترکہ طور پرایک تقریب کا انعقاد کیا۔

تقریب میں پاک قطر فیملی تکافل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ناصر علی سیّد، پاک قطر تکافل
کے چیف فنانشل آفیسر اور کمپنی سیکریٹری محمد کامران سلیم، اوریکل سسٹمز پاکستان کے
سیلز منیجر وجاہت جاوید بخاری اور انٹیگریشن ایکسپرٹس کے بانی اور منیجنگ پارٹنر
عمیر اعظم نے شرکت کی۔

نیب نے مریم(maryam) نواز، حسن نواز اور حسین نواز کو طلب کر لیا

پاک قطر فیملی تکافل(pak qatar takaful) لمیٹڈ پاکستان کی پہلی اور سب سے بڑی تکافل کمپنی ہے۔ کمپنی
کا پیڈ اپ کیپیٹل انڈسٹری میں سب سے زیادہ 13بلین روپے سے زائد ہے۔ پاک قطر فیملی تکافل
کا ایک آزاد شریعہ ایڈوائرزری بورڈ ہے۔یہ بورڈ شریعہ کمپلائنس کیلئے تمام پراڈکٹس اور
آپریشنز کی تصدیق کرتاہے۔ کمپنی کے شیئرہولڈرز میں قطر کے نمایاں مالیاتی ادارے
شامل ہیں جن میں قطر اسلامک انشورنس کمپنی، قطر انٹرنیشنل اسلامک بینک اور
مصرف الرّیان شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں