عام لوگوں کی طرح زندگی گزارنا چاہتی ہوں، صبا قمر(Saba Qamar)

Saba Qamar

اسلام آباد ( اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 24 جولائی2019ء) اداکارہ صبا قمر(Saba Qamar) نے کہا ہے کہ
وہ عام لوگوں کی طرح زندگی گزارنا چاہتی ہیں اور اس کے لئے ہے کہ
وہ اکثر برقع پہن کر باہر نکلتی ہیں۔

مہوش حیات(mehwish hayat) کو تمغہ امتیاز کس حکومتی وزیر کی وجہ سے ملا راز سے پردہ اٹھ گیا

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایک وقت تھا جب وہ شہرت
کی متلاشی تھیں لیکن اب وہ اسی شہرت سے دور بھاگتی ہیں اور اپنی زندگی نارمل طریقے
سے گزارنا چاہتی ہیں اسی لئے بعض اوقات وہ پردہ کر کے باہر نکلتی ہیں تاکہ وہ
عام لوگوں کی طرح خریداری کر سکیں۔ ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ان کی زندگی
کا سب سے بڑا ڈر محتاجی ہے اور وہ ہر وقت اس سے
بچنے کے لئے دعا گو رہتی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں