movie
کامیڈینز افتخار ٹھاکر،ناصر چنیوٹی اور اکرم اداس نے کردار نبھائے ہیں، موضوع پردیس کی مشکلات ہیں
لاہور( اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 25 جولائی2019ء) پاکستانی اور
بھارتی فنکاروں پر مشتمل پنجابی فلم (movie)’’ چل میرے پُتر ‘‘ کلک ( جمعہ)26جولائی
کو پاکستان میں ریلیز ہو گی ۔
عام لوگوں کی طرح زندگی گزارنا چاہتی ہوں، صبا قمر(Saba Qamar)
فلم میںپاکستان سے کامیڈین اداکاروں افتخار ٹھاکر ، ناصر چنیوٹی اور اکرم اداس نے کردار
نبھائے ہیں ۔ فلم کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے جبکہ اسے پاکستان کے 89سینما گھروں میں
ریلیز کی جائے گا۔ فلم کی کہانی غیر قانونی طور پر بیرون ملک سفر اور پردیس کی
مشکلات کو موضوع بنایا گیا ہے ۔