شاہد کپور(shahid kapoor) نے اپنے فلم کبیر سنگھ کے کردار پر لوگوں کی تنقید کو بلاجواز قرار د ے دیا

shahid kapoor

ممبئی( اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 25 جولائی2019ء) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور(shahid kapoor) کا
کہنا تھا کہ کبیر سنگھ فلم تیلگو فلم کا ہندی ریمیک ہے اور اصل تیلگو فلم میں بھی کبیر سنگھ ک
ا مرکزی کردار ایسا ہی تھا جیسا انہوں نے کیا ہے۔شاہد کپور کا کہنا تھا کہ جہاں فلم میں ان کے
کردار کی کئی بری عادتیں ہوتی ہیں، وہیں اس کی اچھی عادتیں بھی ہوتی ہیں، تاہم لوگوں کو ان
کی اچھی عادتوں کے بجائے خراب عادتیں نظر آئیں۔

پاکستانی اور بھارتی فنکاروں پر مشتمل پنجابی فلم(movie) ’’ چل میرے پُتر ‘‘(آج)پاکستان میں ریلیز ہو گی

شاہد کپور (shahid kapoor)نے اپنے فلم کے کردار پر لوگوں کی تنقید کو بلاجواز قرار دیا
اور کہا کہ ان سے قبل بھی بعض اداکاروں نے متنازع کردار ادا کیے ہیں، تاہم ان پر کسی نے
تنقید نہیں کی۔شاہد کپور نے گزشتہ برس ریلیز ہونے والی فلم سنجو کا حوالہ دیا اور کہا کہ
سنجے دت کی زندگی پر بنائی گئی فلم میں مرکزی کردار سنجو اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک
دوسری خاتون کے ساتھ گفتگو کے دوران اعتراف کرتا ہے کہ اس کے کم سے کم 300 خواتین
کے ساتھ ناجائز جسمانی تعلقات رہے ہیں۔شاہد کپور نے سوال کیا کہ جب سنجو کے خواتین
کے ساتھ ناجائز جنسی تعلقات کے اعتراف پر کسی نے اعتراض نہیں کیا تو ان کے کردار
پر کیوں تنقید کی جا رہی ہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں