پانچ سو گز سے زیادہ کا گھر اور 1000سی سی سے زیادہ گاڑی رکھنے والے لازمن ٹیکس(tax) ریٹرن فائل کر نے کے ذمہ دار ہیں، ایف بی آر

2018 کی ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 2اگست 2019 تک توسیع کافائدہ اٹھائیں اور کسی بھی پریشانی سے بچیں، شبر زیدی

اسلام آباد ( اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 26 جولائی2019ء) چیئر مین ایف بی آر شبر
زیدی نے کہاہے کہ اِنکم ٹیکس(tax) کے قانون کے تحت وہ تمام افراد جو 500 گز سے
زیادہ کا گھر یا 1000 سی سی سے زیادہ کی گاڑی رکھتے ہیں وہ لازمن ٹیکس
ریٹرن فائل کر نے کے ذمہ دار ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی دانشمندانہ قیادت، ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے وژن کی بدولت امریکا(United States) کے ساتھ تعلقات اور تعاون کا ازسرنو تعین ہوا،

ایک بیان میں چیئرمین ایف بی آر نے کہاکہ 2018 کی ٹیکس(tax) ریٹرن جمع کرانے
کی تاریخ میں 2اگست 2019 تک توسیع کافائدہ اٹھائیں اور کسی بھی پریشانی سے بچیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں