شمالی وزیرستان:سرحد پار سے دہشتگردوں کی فوج (pak army)پر فائرنگ

pak army

بلااشتعال فائرنگ میں پاک فوج (pak army)کے 6 جوان شہید ہوگئے ہیں، پاک فوج نے بھی فائرنگ کا شدید جواب دیا

راولپنڈی( اخبارتازہ ترین۔27 جولائی 2019ء) شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشتگردوں
نے فائرنگ کردی، بلااشتعال فائرنگ میں پاک فوج کے 6 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے
شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشتگردوں
نے پاک فوج کی بارڈر پٹرولنگ پارٹی پر بلااشتعال فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 6 جوان شہید ہوگئے ہیں۔

ایف بی آرنے درآمدی موبائل (mobile)پر ایکسائز ڈیوٹی سلیب جاری

پاک فوج (pak army)کے شہداء میں حوالدار خالد، سپاہی نوید ، سپاہی بچل، سپاہی علی رضا، سپاہی ایم بابر اور سپاہی احسن شامل ہیں۔ پاک فوج نے دہشتگرد حملے کا بھر پور جواب دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں