Hina Altaf
اسلام آباد ( اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 30 جولائی2019ء) اداکارہ حنا الطاف(Hina Altaf) نے انکشاف کیا کہ وہ شوبز میں پیسے کی کمی کی وجہ سے آئیں۔
نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے اداکارہ حنا الطاف نے کہا کہ شوبز میں آنا اداکاری کا شوق نہیں
بلکہ پیسہ کمانا تھا اور ان کی پہلی ملازمت ویڈیو جوکی تھی۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ
پاکستانی گلوکاروں میں عاصم اظہر کو سننا زیادہ پسند کرتی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ شوٹنگ سے
2گھنٹے پہلے سیٹ پر بلائے جانے پر مجھے غصہ آجاتا ہے
اپنے ضمیر کو حسد کی آلودگی سے بچایا جائے تو ظاہری حسن خود بخود سامنے آجاتا ہے ‘ریما(Reema Khan)