کیا مریم نواز نے کیپٹن (ر) صفدر(captain safdar) کو مارا پیٹا ؟

معروف صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دلچسپ کہانی بتا دی

captain safdar

اسلام آباد ( تازہ ترین اخبار۔ 03 اگست 2019ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مجھے کیپٹن (ر) صفدر (captain safdar)کا تو نہیں پتہ لیکن کچھ عرصہ قبل ان سے ملتی جلتی شکل کا ایک شخصایبٹ آباد کے ایک اسپتال میں گیا جس کی حالت بہت بُری تھی۔ کئی دن اسپتال رہے ، کسی غیر آدمی کو جانے نہیں دیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان(Imran Khan) کا 18 اگست کو قوم سے خطاب کا فیصلہ

پھر کچھ دن کے بعد اسپتال کے بیڈ پر پڑے کیپٹن (ر) صفدر(captain safdar) سے مشابہت رکھنے والے ایک مریض نے ڈاکٹر کے فون سے اپنے بیٹے کو کال کی اور کہا کہ تمہاری ماں نے مجھے بہت مارا ہے اور لوگوں سے بھی مار کھلوائی ہے۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اب کیا یہ بھی جھوٹ ہے۔ میری ان سے گذارش ہے کہ خدارا عوام کے جذباتوں اور عوام کے ارمانوں کے ساتھ مت کھیلو۔ پروگرام میں موجود سعید قاضی نے کہا کہ میں صرف اتنا کہوں گا کہ جب آپ کا احتساب ہو تو اسلام خطرے میں نہیں ہوتا، جمہوریت خطرے میں نہیں ہوتی بلکہ آپ کے اثاثے خطرے میں ہوتے ہیں۔ اور جب تک یہ ناجائز اثاثوں والے ہم پر مسلط رہیں گے حالات خراب ہی رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں