پاکستانی کرکٹ شخصیات کا فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘(Parey Hut Love) لے لئے نیک تمنائوں کا اظہار

Parey Hut Love

(Parey Hut Love) اسلام آباد۔ ( اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 05 اگست2019ء) پاکستانی کرکٹشخصیات نے فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کردیا۔

اداکارہ مایا علی(Maya Ali) کی والدین سے بچوں کو اپنی مرضی سے کیریئر منتخب کرنے دینے کی اپیل

ٹویٹر پر نامور کرکٹر وسیم اکرم نے فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ (Parey Hut Love)کی تمام کاسٹ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلم کی کامیابی کے لئے بہت پر امید ہیں اور شعیب ملک نے شہریار منور کے لئے خصوصی طور پر نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔ یاد رہے فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ میں شہریار منور اداکارہ مایاعلی خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے،فلم عید الاضحی کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں