نیپرا نے بجلی(Light) فی یونٹ 9 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی
Light
اسلام آباد ( اخبارتازہ ترین۔06 اگست 2019ء) نیپرا نے بجلی (Light)سستی کر دی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے بجلی 9پیسے سستی ہو گئی ہے۔بجلی سستی کرنے کی منظوری جون کے ماہانہ فیول ایجڈجمسنٹ کی مد کی گئیں۔کمی کا اطلاق الیکٹرک اور زرعی صارفین پر نہیں ہو گا۔نیپرا نے فی یونٹ بجلی 9پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی۔صارفین کو بجلی (Light)سستی ہونے سے ایک ارب روپے سے زیادہ کا ریلیف ملے گا۔صارفین کو ایک ارب 10 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک اور ماہانہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر نہیں ہو گا۔ سی پی پی اے نے نیپرا کو بجلی کی قیمت6 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔واضح رہے اس سے قبل نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 10 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا۔
پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود (airspace)ایک مرتبہ پھر سے بند کرنے پر غور شروع کر دیا
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی (Light)کی قیمتوں میں اضافہ مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا تھا۔بجلی کی قیمتوں میں اضافہ لائف لائن صارفین کے لیے نہیں ہو گا ، بجلی تقسیم کار کمپنیاں جولائی کے بجلی بلوں میں اضافہ صارفین سے وصول کریں۔ نیپراکے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پرنہیں ہو گا، نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی (Light)کی قیمتوں میں اضافہ مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیا گیا۔ دوسری جانب تربیلا چوتھے توسیعی منصوبے پر ایک اور اہم کامیابی حاصل کر لی۔ترجمان واپڈا کے مطابق منصوبے نے نیشنل گرڈ کو اپنی پیداواری صلاحیت کے مطابق ایک ہزار 410 میگاواٹ بجلی مہیا کی، تربیلا چوتھے توسیعی منصوبے سےبجلی (Light)کی پیداوار پاور پلانٹ کے اعلیٰ معیار اور ڈیم میں پانی کی بلند سطح کے باعث حاصل ہوئی۔ اہم کامیابی کے حصول پر چیئرمین واپڈا کی تربیلا چوتھے توسیعی منصوبے کی انتظامیہ خصوصاً انجینئرز کو مبارکباد دی