ایشین سٹاک مارکیٹس(Asian Stock Markets) میں مندی

Asian Stock Markets

ہانگ کانگ ( اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 07 اگست2019ء) ایشین سٹاک مارکیٹس(Asian Stock Markets) میں مندی رہی جس کی وجہ امریکا چین تجارتی کشیدگی میں اضافہ ہے۔

سی پیک(China–Pakistan Economic Corridor) منصوبے سے پاکستان کی معیشت بہتر ہو گی، ژائو لی جیان

ٹوکیوکا نکی 225 انڈیکس 68.75 پوائنٹ (0.33 فیصد) گر کر 20516.56 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 0.70 پوائنٹ (0.05 فیصد ) کمی کے ساتھ 1499.93 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 97.10 پوائنٹ کمی کے ساتھ 25879.14 پوائنٹ رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں