فیروز خان(Feroze Khan) حج کیلئے روانہ

Feroze Khan

اسلام آباد( اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 07 اگست2019ء) پاکستانی اداکار فیروز خان(Feroze Khan) حج کیلئے روانہ ہو گئے۔ انہوں نے حج کیلئے روانہ ہونے سے قبل انسٹا گرام پر اپنے مداحوں اور دوستوں سے معافی بھی مانگی۔

مہوش حیات(mehwish hayat) کا سکھر ہاکی ٹریننگ کیمپس کا دورہ

ان کا کہنا تھا کہ اگر ان کے مداحوں اور دوستوں کو ان کی کسی بھی بات سے تکلیف پہنچی ہو تو وہ ان سے معافی مانگتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں